November 16, 2026

*26 نومبر کو تحریک انصاف کے گرفتار 350 کارکنوں کو لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے دو مہینے بعد جوڈیشل کر کے جیل بیجھ دیا لیکن پنجاب پولیس نے ان کارکنوں کو اٹک جیل سے

20250128_165037

*26 نومبر کو تحریک انصاف کے گرفتار 350 کارکنوں کو لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے دو مہینے بعد جوڈیشل کر کے جیل بیجھ دیا لیکن پنجاب پولیس نے ان کارکنوں کو اٹک جیل سے نکال کر راولپنڈی ڈویژن کے مختلف تھانوں میں منتقل کر دیا اور ہر ایک کارکن کو اٹک میں چار چار ایف آئی آرز میں دوبارہ نامزد کردیا اور سب کو پانچ دن کی پولیس تحویل میں دے دیا گیا۔ پنجاب حکومت کی فسطائیت کا یہ عالم ہے کہ انہوں نے ہائی کورٹ کے آرڈر کو بھی ماننے سے انکار کردیا۔*