*جو خود متاثرہ ہو وہ شفاف ٹرائل نہیں دے سکتا، خواجہ احمد حسین*
*جو خود متاثرہ ہو وہ شفاف ٹرائل نہیں دے سکتا، خواجہ احمد حسین*
*ہمارے سامنے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کی مثال موجود ہے، جسٹس امین الدین خان*
*کلبھوشن یادو کیس میں صرف افواج پاکستان ہی متاثرہ نہیں ہے، جسٹس امین الدین خان*
*آرمی ایکٹ کی شق ٹو ون ڈی ٹو کو کالعدم قرار دینے سے تو بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو جیسے واقعات میں ملٹری ٹرائل نہیں ہو سکے گا، جسٹس محمد علی مظہر*
*عدالتی فیصلے میں کلبھوشن یادو پر بات نہیں کی گئی، احمد حسین ایڈووکیٹ*
*کیا مستقبل میں اگر کوئی ملک دشمن جاسوس پکڑا جائے تو اسکا ٹرائل کہاں ہوگا، جسٹس حسن اظہر رضوی*
*▪اسکا ٹرائل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوگا، خواجہ احمد حسین*
*اچھا جی، جسٹس حسن اظہر رضوی کا مسکراتے ہوئے ریمارکس*
*یہ عجیب بات ہے قانون کی شق کو کالعدم بھی قرار دیا جائے اور یہ بھی کہا جائے سپیشل ریمیڈی والوں کو استثناء ہے، جسٹس امین الدین خان*
*یہ تو عجیب بات ہے، جسٹس امین الدین خان*
*میں آگے بڑھنا چاہتا ہوں، خواجہ احمد حسین*
*مستقبل میں کیا افواج پاکستان آرمی ایکٹ کا سیکشن ٹو ون ڈی ٹو استعمال کر سکتی ہے، جسٹس محمد علی مظہر*
*یہ حقیقت ہے مستقبل میں ٹو ون ڈی ٹو کا استعمال نہیں ہو سکے گا، خواجہ احمد حسین*
*میں اپنے دلائل کو آگے بڑھانا چاہتا ہوں، خواجہ احمد حسین*