فیصل آباد حولات میں تین افراد کے قتلوں کا معاملہ۔۔۔۔۔
فیصل آباد حولات میں تین افراد کے قتلوں کا معاملہ۔۔۔۔۔
حکومت پنجاب نے فیصل آباد کے آر پی او اور سی پی او کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا
آر پی او فیصل آباد ڈاکٹر راجہ عابد کو تبدیل کرکے ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کا حکم
سی پی او فیصل آباد کامران عادل کو بھی تبدیل کرکے ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کا حکم،