ساہیوال سوشل میڈیا گروپس میں وائرل مزدور کے جاں بحق اور زخمی ہونے کا معاملہ
ساہیوال سوشل میڈیا گروپس میں وائرل مزدور کے جاں بحق اور زخمی ہونے کا معاملہ
ساہیوال میونسپل کارپوریشن ساہیوال کی جانب سے ناجائز تجاوزات کے دوران آپریشن یا مشینری سے مزدور جاں بحق نہیں ہوا نہ کوئی زخمی ہوا
ساہیوال بیرون سوڑی میں اپنی مدد آپ کے تحت دوکانداروں نے ناجائز تجاوزات کو مسمار کرنے کے مزدورں کو لگایا توڑ پھوڑ کے دوران حادثہ سے مزدور جاں بحق ہو گیا
ساہیوال میونسپل کارپوریشن کے عملہ اور مشینری کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
ساہیوال میونسپل کارپوریشن ساہیوال کی جانب سے چرچ روڈ مین آپریشن جاری رکھا گیا
ساہیوال سوشل میڈیا گروپس میں میونسپل کارپوریشن ساہیوال کی جانب سے جانی نقصان ہوا کی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں