*🚨انسداد دہشت گردی عدالت جناح ہاؤس اور زمان پارک کے قریب پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمات پر سماعت*
*🚨انسداد دہشت گردی عدالت جناح ہاؤس اور زمان پارک کے قریب پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمات پر سماعت*
عدالت نے فرد جرم میں ترمیم کیلئے پراسیکیوشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا
پراسیکیوشن نے درخواست کے حق میں دلائل دیئے اور شاہ محمود قریشی سمیت کے وکلا سمیت دیگر نے اس مخالفت کی
عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف جیل ٹرائل کی سماعت 10 فروری تک ملتوی کر دی
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں سماعت کی
پراسکیوشن کی مقدمات میں فرد جرم میں ترمیم کیلیے درخواست پر کارروائی مکمل ہو گئے
شاہ محمود قریشی، عمر سرفراز چیمہ اور ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر زیر حراست ملزموں کی حاضری مکمل کی گئی
عالیہ حمزہ، خدیجہ شاہ صنم جاوید اور روبینہ جمیل سمیت دیگر پیش ہوئے حاضری کیلیے جیل میں پیش ہوئیں