ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث مطلوب ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث مطلوب ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
پولیس نے خفیہ اطلاع پر محمد پور پراچہ قبرستان میں کاروائی کرکے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزمان سے 02 غیر قانونی پسٹلز بمعہ ایمونیشن، موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ طارق الٰہی مستوئی
ملزمان نے مورخہ 23 جنوری 2025 کو ATM سے رقم لیکر آنے والے شہری محمد عمران کو واردات کا نشانہ بنانے کا انکشاف کیا۔
جس واردات کا مقدمہ الزام نمبر 25/2025 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ اورنگی ٹاؤن میں درج ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزمان کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزمان میں محمد عارف ولد گل محمد اور عدنان ولد عبدالجبار شامل ہیں۔ ایس ایس پی ویسٹ
*ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ*