November 17, 2026

ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث عادی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

20250128_165037

ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث عادی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

گرفتار ملزم کا نام مطلوب منشیات فروشوں کی فہرست میں بھی شامل تھا۔ طارق الٰہی مستوئی

پولیس نے فقیر کالونی میں کاروائی کرکے ملزم امام حسین عرف عمران حسین کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

گرفتار ملزم سے ڈیڑھ کلو سے زائد (1550 گرام) چرس اور فروختگی کی رقم برآمد ہوئی۔ طارق الٰہی مستوئی

گرفتار ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

گرفتار ملزم قبل از بھی اسلحہ اور منشیات کے 03 مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے۔ طارق الٰہی مستوئی

*ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ*