پنجاب میں پختہ تجاوزات ختم کروانے کے لیے حکومت سرگرم ساہیوال میں دکان کی توڑ پھوڑ کرتے ہوئے ایک مزدور موقع پر جاں بحق دکان کا ملازم عبداللہ آصف شدید زخمی ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال منتقل زخمی کی دائیں ٹانگ ٹوٹ گئی
پنجاب میں پختہ تجاوزات ختم کروانے کے لیے حکومت سرگرم ساہیوال میں دکان کی توڑ پھوڑ کرتے ہوئے ایک مزدور موقع پر جاں بحق دکان کا ملازم عبداللہ آصف شدید زخمی ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال منتقل زخمی کی دائیں ٹانگ ٹوٹ گئی جبکہ بایاں پاؤں ٹوٹ گیا پختہ تجاوزات ختم کروانے کے حوالہ سے ساہیوال میں پہلا واقعہ پیش آیا ہے زخمی عبداللہ اصف کے لواحقین ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں موجود ہیں لواحقین کا کہنا ہے کہ ہمیں انصاف فراہم کیا جائے اور ہمارے بچے کا تسلی سے علاج معالجہ کیا جائے۔