November 16, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مرکزی انجمن کے وفد کی اسسٹنٹ کمشنر سے ملاقات تفصیلات کے مطابق ناجائز تجاوزات کے حوالے سے مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد کے راؤ شعیب

IMG-20250130-WA0264

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مرکزی انجمن کے وفد کی اسسٹنٹ کمشنر سے ملاقات تفصیلات کے مطابق ناجائز تجاوزات کے حوالے سے مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد کے راؤ شعیب حاجی آختر علی خلجی سعود فاروق خان چغتائی حاجی یونس آفتاب۔شیخ سلمان حنیف۔ثقلین رزاق ۔ہدایت علی سمیت دیگر تاجروں کی اسسٹنٹ کمشنر عبد الحفیظ باجوہ سے تفصیلی ملاقات ہوئی۔