صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکٹرانک کرائمز کی روک تھام (ترمیمی) بل 2025 (پیکا) کی توثیق کردی
پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ
حکومت پاکستان
ٹکرز نمبر:508/01
اسلام آباد 29جنوری2025
صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکٹرانک کرائمز کی روک تھام (ترمیمی) بل 2025 (پیکا) کی توثیق کردی
صدر مملکت کی ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2025 کی بھی منظوری
صدر مملکت نے نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن ( ترمیمی) بل 2025 کی بھی توثیق کر دی