*ساہیوال، پنجاب ،پرائیوٹ کلینک پریکٹس پابندی کی خلاف ورزی ،103 ایڈ ہاک ڈاکٹر فارغ ، ریگولر ڈاکٹرزکے دوردراز تبادلے 6 مراکز بند*
*ساہیوال، پنجاب ،پرائیوٹ کلینک پریکٹس پابندی کی خلاف ورزی ،103 ایڈ ہاک ڈاکٹر فارغ ، ریگولر ڈاکٹرزکے دوردراز تبادلے 6 مراکز بند*
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طرف سے پرائیوٹ کلینک پر کام کرنے والے 103 ایڈہاک ڈاکٹروں کو نوکری سے فارغ کر دیا گیاجبکہ ضلع ساہیوال میں بنیادی صحت مراکز کے 6ڈاکٹروں *103نو ایل ڈاکٹر فوزیہ ،چک69فور آر ڈاکٹر واصف مشتاق چک 65اے جی ڈی ، ڈاکٹر عمران علی ،چک94نو ایل ڈاکٹر مومل رسول، چک83بارہ ایل ڈاکٹر زین ایمان اور چک 71بارہ ایل بنیادی مرکز صحت ڈاکٹر حسنین کی خدمات پی ایچ ایف ایم سی ، پی ایچ ایف ایم سی لوکم کے سپرد کر دی ہیں* ۔جس سے بنیادی صحت کے مراکز بند ہو گئے ہیں اور دیگر سٹاف کو دوسرے علاقوں میں تبدیل کیا جا رہا ہے ۔ یکم فروری سے ڈاکٹروں کو نوکریوں سے فارغ کرنے اور تبادلوں کا مرحلہ مکمل ہو جائے گا۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹروں کی پرائیوٹ کلینک بنا کر پریکٹس پر پابندی عائد کر دی ہے اور یہ اقدامات اسی سلسلہ کی کڑی ہے