190 ملین پاؤنڈ کیس میں اہم پیشرفت،ملک ریاض کو انٹر پول کے ذریعے پاکستان لانے کی کاروائی کا آغاز،نیب نے ایف آئی اے سے باضابطہ رابطہ کر لیا،ایف آئی اے انٹر پول کے ذریعے ملک ریاض کو گرفتار کر کے نیب حکام کے حوالے کرے گی، ذرائع

نیب کا ملک ریاض کی حوالگی کیلئے متحدہ عرب امارات سے رابطہ، پراپرٹی ٹائیکون کو بین الاقوامی انسداد منی لانڈرنگ قوانین اور ویانا کنونشن کے تحت متحدہ عرب امارات سے ملک بدر کروایا جائے گا، نیب حکام نے ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ملک کی حوالگی کے لیے اماراتی حکام سے رابطہ کرلیا۔ نیب ذرائع