عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سامارو کے تعلقہ اسپتال میں پولیو کے حوالےسے ایک اہم میٹنگ ہوئی
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
سامارو کے تعلقہ اسپتال میں پولیو کے حوالےسے ایک اہم میٹنگ ہوئی
تفصیلات کے مطابق ضلع عمرکوٹ کے تحصیل سامارو کے تعلقہ اسپتال میں پولیو مہم کے حوالے سے ایک میٹنگ منعقد کی گئی جس میں تعلقہ اسپتال سامارو کے ایم ایس ڈاکٹر جیوراج بی چوھان ٹی ایچ او ڈاکٹر سلیم یو سی ایم او ھیمن کمار ایریا انچارج پون کمار کیلاش کمار زاکر حسین طاھر نقاش اور سامارو کے اے سی سنجے کمار ترکيو صاحب نے خصوصی شرکت کی میٹنگ میں 3فروری سے 6 فروری تک شروع ہونے والی پولیو مہم میں اھم فیصلے کئے ان کا کہنا تھاکہ پوليو انتهائی خطرناک مُوذي مرض ہے ،یہ ایک قسم کی خطرناک بيماری ہے جوکہ وائرس ذريعے جسم میں داخل ہوتا ہے اس وائرس کے جرائم جوکہ گول چھلون کی طرح ہؤا کے ذريعے ایک بچے سے سے دوسرے بچے میں منتقل ہوتے ہیں، منتقل کے بعد بيماری شِکل اختيار ہوتی ہے ، یہ يماری جسم میں خون کی ناليوں سے ہوتی تنتی سِرشتے تک پهچنے میں دير نہیں کرتی اس وائرس وائرس کے خطرناک علامات جیسا کہ بُخار ، سر کا درد، بدهضمی ، الٽياں ، ناک اور گمر کا آکڑنا کی صُورت میں ظاهر ہوتا ہے ، جوکہ انسانی معذوزی کا سبب بنتا ہے ، اس لئے ہر فرد ہر گھر گھر کو اس موزی مرض کے خاتمے کے لئے ہمارا اور ہماری ٹیم کے ساتھ تعاون کرنا چاہئے تاکہ ہمارے ملک سے اس موزی مرض کا خاتمہ ہوسکے مرید کہاکہ ہماری ہر یوسی کے گھر گھر جاکر تین تاریخ سے چھ تاریخ تک ہونے والی مھم میں اپنی محنت لگن کے ساتھ ہر بچے کو پولیو کے دو قطرے پلاکر اپنے بچوں کے پولیو کے قطرے پلائیں گے اور ہر یونین کونسل سامارو کے سب ہی معزیز شھريوں ، سوشل ورکرز اور گاؤں والوں سے پر زور گذارش کرتے ہیں کہ سوموار 03 – فروری- 2025 سے پوليو کی مُهم شُروع ہو رہی ہے ، اس لئے اپ پوليو ورکرز موبائيل ٹيموں سے تعاون کرین اور اپنے معصوم بچوں سميت بڑوسی کے بچوں پیدائشی بچوں سے لے کر 05 سالہ تک کے ھر بچوں کو پوليو کے دو قطرے ضرور پیلائیں ، تاکہ وہ معزوری سے بچ سکے 02 قطرے پوليو هر بچے کا بنيادی حَق ہے