ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) میں ڈسٹرکٹ پبلک سکول کی منظوری ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری غلام مرتضی کی کوششیں رنگ لے ائیں۔ہارون آباد سے منتخب ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری غلام مرتضی کی کوششیں رنگ لے ائیں،
ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) میں ڈسٹرکٹ پبلک سکول کی منظوری ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری غلام مرتضی کی کوششیں رنگ لے ائیں۔ہارون آباد سے منتخب ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری غلام مرتضی کی کوششیں رنگ لے ائیں، ہارون آباد میں ڈسٹرکٹ پبلک سکول کے قیام کی منظوری مل گئی، میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے چوہدری ہارون الرشید نے کہا کہ ڈسٹرکٹ پبلک سکول کا قیام علاقے کے لئے چوہدری غلام مرتضی کا انقلابی قدم ہے جسے جتنا سراہا جائے کم ہے، محمد طاہر توگیروی نے کہ خدمت خلق ہی وائیٹل گروپ کا منشور ہے اقتدار ملتے ہی چوہدری غلام مرتضی نے بھرپور کوشش کی اور علاقے کے لئے ترقیاتی فنڈز کے ساتھ ساتھ ڈسٹرکٹ پبلک سکول کا تحفہ بھی لے کر ائے۔ اس موقع پر اسد چوہدری بھی ان کے ہمراہ تھے۔