ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)حافظ نذر توگیروی کے بھتیجے محمد طاہر توگیروی شاہد توگیروی کے چچا زاد بھائی پیر غلام دستگیر توگیروی انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)حافظ نذر توگیروی کے بھتیجے محمد طاہر توگیروی شاہد توگیروی کے چچا زاد بھائی پیر غلام دستگیر توگیروی انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد ایم این اے مسلم لیگ زیڈ اعجاز الحق ایم پی اے مسلم لیگ زیڈ چوہدری غلام مرتضی امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے چوہدری ہارون الرشید اسد چوہدری میاں فیاض چوہدری زاہد حسین انجم فراز جٹ ندیم ظفر ہدایت علی قاضی نوید قاضی ندیم بھٹی شاہد غوری سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے