November 16, 2026

چیف منسٹر پنجاب محترمہ مریم نواز کے اس فیصلے کو سپورٹ کریں 🌹

20250128_165037

چیف منسٹر پنجاب محترمہ مریم نواز
کے اس فیصلے کو سپورٹ کریں 🌹

آپ نے حقوق صرف حکومتوں سے ہی حاصل نہیں کرنے اپنے گلی محلے شہروں میں پھیلے ہوئے مافیاز نے آپ کے جو حقوق سلب کر رکھے ہیں وہ بھی حاصل کرنے ہیں۔۔!!!

یہ فٹ پاتھ، گلیاں، بازار، سڑکیں حکومت آپ کے لیے بنواتی ہے مگر اس پر قبضہ کر کے آپکو وہاں سے آسانی کے ساتھ گزرنے کی راہ مسدود کر دی جاتی ہے سڑکوں پر تجاوزات قائم کر کے روزانہ آپکو گھنٹوں ٹریفک میں پھنسائے رکھا جاتا ہے آپ روزانہ انکے ہاتھوں ذلیل و خوار ہوتے ہیں یہ جنہوں نے آپکے لیے بنائی گئی سڑکوں بازاروں پر قبضے کر رکھے ہیں یہ آپکو اپنی دکانوں کے باہر موٹر سائیکل تک کھڑی نہیں کرنے دیتے یہ آج مختلف تاویلات گھڑ کے آپکی ہمدردیاں حاصل کرنا چاھتے ہیں تاکہ آپ مستقبل میں بھی انہی کے ہاتھوں ذلیل ہوتے رہیں۔۔!!

حکومت کے تجاوزات ختم کروانے کے ان اقدامات کو بھرپور سپورٹ کریں ،انہیں اس پر خراج تحسین پیش کریں کہ وہ اس مافیا کے خلاف اقدامات کر رہی ہے اور ساتھ ہی ساتھ انہیں باور کرائیں کہ آپ عوام حکومت کے ان احسن اقدامات کو جاری رکھنے کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔۔۔۔!!!

اپنے لیے بولئے/ اپنے لیے سوچئے ,

🥳