خیبرپختونخوا اسمبلی نے نگران دور حکومت میں بھرتی سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا بل منظور کر لیا۔
خیبرپختونخوا اسمبلی نے نگران دور حکومت میں بھرتی سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا بل منظور کر لیا۔
صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ نے بل پیش کیا۔ منظورکردہ بل کا اطلاق 22 جنوری 2023 سے 29 فروری 2024 کے درمیان کی گئی بھرتیوں پر ہوگا، تاہم سن اور اقلیتی کوٹہ کے ساتھ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ہونی والی بھرتیوں کو استثنی حاصل ہو گا، آفتاب عالم