November 16, 2026

*‏صدر مملکت اور وزیراعظم کی برطرفی کے خلاف کیس میں پشاور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا*

20250125_152053

*‏صدر مملکت اور وزیراعظم کی برطرفی کے خلاف کیس میں پشاور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا*

*آئی ایم ایف سے سود پر قرضے لئے گئے، سود حرام ہے، صدر مملکت اور وزیراعظم نے حلف سے روگردانی کی ہے، دونوں کو عہدوں سے برخاست کیا جائے،*

*درخواستگزار*