November 16, 2026

*‏رمضان شوگر ملز ریفرنس میں بڑی پیش رفت*

20250125_152053

*‏رمضان شوگر ملز ریفرنس میں بڑی پیش رفت*

*رمضان شوگر ملز مقدمے کا مدعی کمرہ عدالت میں منحرف ہو گیا*

*▪میں نے ایسی کوئی درخواست دائر نہیں کی، مدعی ذوالفقار*

*مجھے درخواست کے نکات کا بھی علم نہیں ہے، مدعی*

*میں یہ درخواست واپس لیتا ہوں، ذوالفقار کا عدالت میں بیان*

*آپ یہ ساری بات تحریری صورت میں بیان حلفی پر عدالت میں پیش کریں، عدالت*

*جی میں اپنے وکیل کے ذریعے بیان حلفی داخل کرتا ہوں کچھ وقت دیا جائے، مدعی*

*اینٹی کرپشن عدالت کے جج سردار محمد اقبال کیس پر سماعت کر رہے ہیں*