November 16, 2026

*‏لاہور ہائیکورٹ* *جیلوں میں قیدیوں پرتشدر روکنے اور سہولیات کی فراہمی کےلئےدرخواست کی سماعت* *عدالت نے جیلوں میں ہلاک ہونے والے قیدیوں کی پوسٹمارٹم رپورٹس طلب کرلیں*

20250125_152053

*‏لاہور ہائیکورٹ*

*جیلوں میں قیدیوں پرتشدر روکنے اور سہولیات کی فراہمی کےلئےدرخواست کی سماعت*
*عدالت نے جیلوں میں ہلاک ہونے والے قیدیوں کی پوسٹمارٹم رپورٹس طلب کرلیں*
*عدالت نے قیدیوں کی ہلاکتوں سے متعلق تمام دستاویزات بھی عدالت طلب کرلیں*
*لاہور میں خواتین کی الگ جیلوں کےعلْاوہ تین اور جیلیں تعمیر کےآخری مراحل میں پیں۔چیف جسٹس*
*بہت سی چیزیں نئی ہونے جارہی ہیں کل ہی اس حوالے سے اجلاس کیاہے۔چیف جسٹس*
*2024میں لاہور کی دونوں جیلوں میں مجموعی طور پراڑسٹھ قیدی ہلاک ہوئے۔اے آئی جی جیل خانہ جات*
*مجموعی طور پر 49 قیدی طبی موت سے ہلاک جبکہ ایک قیدی نے خودکشی کی۔اے آئی جی جیل*
*دوہزار قیدیوں کی گنجائش والی ضلعی جیل میں چھ ہزار 6 سو75 قیدی رکھے گئے ہیں*
*۔وکیل درخواست گزار*
*23 سو ساٹھ قیدیوں کی گنجائش والی سینٹرل جیل میں تین ہزار آٹھ سو دس قیدی رکھے گئےہیں۔۔وکیل درخواست گزار*
*چیف جسٹس عالیہ نیلم نے سماعت کی*
*عدالت نے سماعت 3 فروری تک ملتوی کردی*
*پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کو تشدد کانشانہ بنانے کےواقعات رپورٹ ہورہے ہیں۔موقف*