*ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
*ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*
*ایس ایچ او تھانہ مغلپورہ کی پولیس ٹیم کے ہمراہ انسداد منشیات کی بڑی کاروائی*
لاہور کے مختلف علاقوں میں نوجوان نسل کو منشیات فروشی کرنے والا 2 رکنی گروہ منشیات کی بڑی کھیپ سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار
ملزمان ندیم اور نوید کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کی *10 کلو* سے زائد چرس برآمد ، ترجمان پولیس
ملزمان کا لاہور کے مختلف علاقوں میں نوجوان نسل کو منشیات فروشی کا اعتراف
ملزمان کے خلاف تھانہ مغلپورہ میں مقدمات درج مزید تفتیش کے لیے حوالہ انویسٹیگیشن ونگ منشیات سیل کر دیا گیا
ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کی ایس ایچ او تھانہ مغلپورہ نسیم خان سب انسپیکٹر رضوان اور پولیس ٹیم کو شاباش
*منشیات جیسے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے میں لاہور پولیس کا ساتھ دیں ، ایس پی سول لائنز*
*نوجوانوں کے مستقبل کی بربادی کا سبب بننے والے منشیات فروش کسی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں ، ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان*