November 16, 2026

امتناع منشیات عدالت عدالت نے 108 کلو چرس برآمدگی کیس کا فیصلہ سنادیا

20250125_152053

امتناع منشیات عدالت

عدالت نے 108 کلو چرس برآمدگی کیس کا فیصلہ سنادیا

عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم طارق عزیز کو 20 سال قید کی سزا سنادی

عدالت نے ملزم پر 8 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا

ملزم طارق عزیز کو جون 2024 میں لیاری بستی روڈ تئیسر ٹاؤن سے گرفتار کیا گیا تھا ،پراسکیویشن

ملزم جو سوزوکی گاڑی چلا رہا تھا جس سے 108 کلو چرس کے 90 پیکٹ برآمد ہوئے تھے ،پراسکیویشن

ملزم کے خلاف اے این ایف کلفٹن میں مقدمہ درج کیا گیا تھا

ملزم کا موقف تھا جس وقت چرس برآمد کی گئی وہ اس جگہ سے بہت دور تھا ،عدالت