ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)فوجی چوک کی معروف سماجی فلاحی شخصیت ساجد قاضی کے والد محترم محمد علی قاضی انتقال کر گئے امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ نے ہمراہ میاں فیاض چوہدری نوید
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)فوجی چوک کی معروف سماجی فلاحی شخصیت ساجد قاضی کے والد محترم محمد علی قاضی انتقال کر گئے امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ نے ہمراہ میاں فیاض چوہدری نوید قاضی زاہد حسین انجم ہدایت علی فراز جٹ ندیم ظفر شاہد غوری ندیم بھٹی سمیت دیگر دوست احباب کے ہمراہ ساجد قاضی کے گھر گئے ان سے انکے والد کے لئے دعائے مغفرت کی اور صبر ہمت حوصلے کی دعا کی۔