*جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس، بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت پر سماعت* پراسیکیوٹر کے رخصت پر ہونے کے باعث پراسیکیوشن کے دلائل مکمل نہ ہوسکے
*جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس، بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت پر سماعت*
پراسیکیوٹر کے رخصت پر ہونے کے باعث پراسیکیوشن کے دلائل مکمل نہ ہوسکے
انسداد دہشتگردی عدالت نے درخواست پر سماعت 29 جنوری تک ملتوی کر دی
بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت پر سماعت اڈیالہ جیل میں بدھ کو ہوگی
وکیل صفائی فیصل ملک درخواست بریت پر اپنے دلائل ہفتےکو مکمل کر چکے
درخواست بریت پر سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی
جی ایچ کیوحملہ کامقدمہ دہشتگردی ایکٹ کی دفعات کے تحت تھانہ آر اے بازار میں درج ہے