November 16, 2026

*‏حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا معاملہ۔*

20250125_152053

*‏حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا معاملہ۔*

*مذاکراتی کمیٹیوں کا چوتھا اجلاس کل پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا*

*حکومتی کمیٹی نے تحریک انصاف کے مطالبات پر اپنا جواب تیارکرلیا،*

*حکومتی ٹیم کل اپنا جواب اجلاس میں پیش کرے گی حکومت جوڈیشل کمیشن کے قیام سے متعلق بھی رائے دے گی ۔ذرائع*

*تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کو اجلاس میں شرکت کی دعوت*

*تحریک انصاف کا مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکار*