شَبِ_مِعراج_کی_مبارک_رات
شَبِ_مِعراج_کی_مبارک_رات ✨💞
الحمدللہ!
رات 27 جنوری 2025 (27 رجب) وہ مقدس رات ہے جسے شَبِ مِعراج کہا جاتا ہے، وہ رات جب ہمارے پیارے نبی کریم ﷺ کو معراج کا شرف عطا کیا گیا۔
یہ رات اللہ سے قریب ہونے، گناہوں سے معافی مانگنے، اور اپنی دعاؤں کو قبول کروانے کا بہترین موقع ہے۔
اس_رات_کیا_کریں؟
✨ نوافل ادا کریں
🌿 توبہ استغفار کریں
💞 قرآن پاک کی تلاوت کریں
💯 امتِ مسلمہ کے لیے دعا کریں
🥀 اپنی زندگی میں برکت اور آسانیوں کی دعا کریں
اس رات کو ضائع نہ کریں اور اس کی برکتوں سے مستفید ہوں۔
اللہ ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے
آمین 💞 🌿
نوٹ: یہ رات مغرب کے بعد شروع ہوگی
💯🥀🌿