معراج النبیؐ امت مسلمہ کیلئے ایک عظیم نعمت ہےاس میں عبادت کا بے حد ثواب ہے، صاحبزادہ حافظ فاران سہیل
معراج النبیؐ امت مسلمہ کیلئے ایک عظیم نعمت ہےاس میں عبادت کا بے حد ثواب ہے، صاحبزادہ حافظ فاران سہیل
شب معراج ایک عظیم روحانی رات ہے جب اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب، حضرت محمدﷺ کو آسمانوں کی طرف معراج دی، سینئر رہنما پاکستان سنی تحریک
صاحبزادہ حافظ فاران سہیل کا شب معراج پر مساجد، مدارس، خانقاہوں اور قبرستانوں میں صفائی کی کمی اور بنیادی سہولتوں کی عدم دستیابی پر تشویش کا اظہار
مساجد، مدارس اور خانقاہوں کے اطراف صفائی کے انتظامات نہ ہونے کے برابر ہیں، جس کی وجہ سے اہل ایمان کو مشکلات کا سامنا ہے، سینئر رہنما پاکستان سنی تحریک
فوری طور پر شب معراج النبیﷺ کے حوالے سے تمام ضروری انتظامات کو مکمل کریں تاکہ اس عظیم موقع پر عوام کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ ہو، حکومت سے اپیل