*آج یہ مفادات والے معاملے پر مجھے بول لینے دیں، جسٹس جمال مندوخیل*
*آج یہ مفادات والے معاملے پر مجھے بول لینے دیں، جسٹس جمال مندوخیل*
*آئینی بنچ میں شامل کر کے ہمیں کون سی مراعات دی گئی ہیں؟ جسٹس جمال مندوخیل*
*ہم دو دو بنچ روزانہ چلا رہے ہیں یہ مفادات ہیں؟ جسٹس جمال مندوخیل*
*اگر آئینی بنچ میں بیٹھنا ہمارا مفاد ہے تو پھر جو نہیں شامل وہ متاثرین میں آئیں گے، جسٹس جمال مندوخیل*
*مفادات والے اور متاثرین دونوں یہ کیس پھر نہیں سن سکتے، جسٹس جمال مندوخیل*
*ایسی صورت میں پھر کسی ہمسایہ ملک کے ججز لانا پڑیں گے،جسٹس جمال مندوخیل*
*کوئی ایک وکیل مجھے بتا دے ہمیں آئینی بنچ میں بیٹھ کر کیا مفاد مل رہا ہے؟ جسٹس جمال مندوخیل*
*ہمارا واحد مفاد آئین کا تحفظ کرنا ہے، جسٹس جمال مندوخیل*
*کیا ہم خود شوق سے آئینی بنچ میں بیٹھے ہیں؟ جسٹس جمال مندوخیل*