*کیا یہ مقدمہ آئینی کو بھیجا جا سکتا ہے تاکہ دائرہ اختیار کا تعین ہو سکے؟۔جسٹس شاہد وحید*
*کیا یہ مقدمہ آئینی کو بھیجا جا سکتا ہے تاکہ دائرہ اختیار کا تعین ہو سکے؟۔جسٹس شاہد وحید*
*انٹرا کورٹ اپیل آئینی بنچ کو نہیں جا سکتی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل*
*ہمارے سامنے کو جو اپیل تھی وہ غیرموثر ہوچکی ہے، جسٹس اطہر من اللہ*
*عدالت کے سامنے کوئی کیس ہی نہیں تو کارروئی کس پر چل رہی؟ جسٹس اطہر من اللہ*
*▪جو کچھ ہو رہا ہے یہ عدلیہ کے اس ادارے کی بدقسمتی ہے، جسٹس اطہر من اللہ*
*چھ ججز کے خط پر اگر سپریم کورٹ ڈٹ جاتی تو آج یہ حالات نہ ہوتے، جسٹس اطہر من اللہ*
*کیا اب ہم فیصلہ سنانے والے ججز کو نوٹس جاری کریں گے؟ جسٹس اطہر من اللہ*
*نوٹس جاری کر سکتے ہیں لیکن کریں گے نہیں، جسٹس جمال مندوخیل*
*کمیٹی کے ایک ممبر نے خط بھی لکھا جس میں ہمارے مفادات کے ٹکرائو کا ذکر ہے،جسٹس جمال مندوخیل*
*کیا ہم پر اعتراض کرنے والے مقدمہ میں فریق تھے؟ جسٹس جمال مندوخیل*
*اعتراض کرنے والے کو پہلے میرا مفاد اور پھر ٹکرائو ثابت کرنا ہوگا، جسٹس جمال مندوخیل*
*میرا کہیں ذاتی مفاد ہو تو کیس نہیں سنوں گا، جسٹس جمال مندوخیل*