November 16, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے )انچارج وفاقی محتسب ریجنل آفس سرگودھا مشتاق احمد اعوان مورخہ 29.01.2025 بروز بدھ 09:00 بجے صبح، ضلع کونسل جوہرآباد کے

IMG-20250127-WA0189

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے )انچارج وفاقی محتسب ریجنل آفس سرگودھا مشتاق احمد اعوان مورخہ 29.01.2025 بروز بدھ 09:00 بجے صبح، ضلع کونسل جوہرآباد کے کمیٹی روم میں وفاقی محکموں کے خلاف عوامی شکایات سننے کے لیے کھلی کچہری لگائیں گے۔ اُس روز ضلع خوشاب کے متعلقہ وفاقی محکموں کے خلاف شکایات بھی سنی جائیں گی اور نئی شکایات موقع پر وصول کی جائیں گی.