November 16, 2026

*‏سپریم کورٹ / آئینی ترمیم کیس* *▪ایک وکیل کہ رہا ہے جوڈیشل آرڈر سے فل کورٹ بنائیں، جسٹس محمد علی مظہر*

20250125_152053

*‏سپریم کورٹ / آئینی ترمیم کیس*

*▪ایک وکیل کہ رہا ہے جوڈیشل آرڈر سے فل کورٹ بنائیں، جسٹس محمد علی مظہر*

*▪دوسرے وکیل کہ رہے ہیں فل کورٹ کیلئے ریفر کر کر دیں، جسٹس محمد علی مظہر*

*▪پہلے آپس میں تو فائنل کر لیں کہ کرنا کیا ہے، جسٹس محمد علی مظہر*

*▪اگر فل کورٹ بن گیا پھر آپ نیا اعتراض کر دینگے، جسٹس جمال مندوخیل*

*فل کورٹ میں آپ کہیں گے آئینی بنچ والوں کو الگ کریں، جسٹس جمال مندوخیل*