*سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس کو بری الذمہ قرار دے دیا،*
*سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس کو بری الذمہ قرار دے دیا،*
*چیف جسٹس، جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر کی کمیٹیوں کو جوڈیشل آرڈر کے سامنے بااختیار قرار دے دیا،*
*کسٹمز ایکٹ کا مقدمہ اسی تین رکنی بنچ کے سامنے مقرر کیا جائے-*
*جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی نے فیصلہ سنا دیا!*