*رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کیخلاف توہین عدالت کا معاملہ*
*رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کیخلاف توہین عدالت کا معاملہ*
*جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل مشتمل دو رکنی بنچ نے فیصلہ سنا دیا*
*▪نذر عباس نے جان بوجھ کر توہین عدالت نہیں کی فیصلہ*
*▪نذر عباس کیخلاف توہین عدالت کا شوکاز نوٹس واپس لیا جاتا ہے، فیصلہ*
*پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اور ججز آئینی کمیٹی نے جوڈیشل آرڈر کو نظر انداز کیا، فیصلہ*
*دونوں ججز کمیٹیوں کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے معاملہ چیف جسٹس پاکستان کو بھیجا جاتا ہے، فیصلہ*
*چیف جسٹس پاکستان اس معاملے پر فل کورٹ تشکیل دیں، فیصلہ*