November 16, 2026

*ملتان: گیس سے بھرے کنٹینر میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 25 زخمی*

20250125_152053

*ملتان: گیس سے بھرے کنٹینر میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 25 زخمی*

کنٹینر پھٹنے سے ٹکڑے لوگوں کے گھروں میں گرے، جس سے کئی شہری زخمی ہوئے۔

کئی مکانات تباہ ہوئے اور جانور بھی جھلس کر ہلاک ہوئے۔

*آگ پر قابو پا لیا گیا* ، ریسکیو کی 18 گاڑیوں نے آپریشن میں حصہ لیا، مظفر گڑھ اور خانیوال سے بھی فائر ٹینڈرز طلب کئے گئے