November 17, 2026

خضدار : ضمنی بلدیاتی الیکشن خضدار : میونسپل کارپوریشن وارڈ 4 الیکشن خضدار : پیپلزپارٹی کے امیدوار احمدجان حسنی کامیاب

20250125_152053

خضدار : ضمنی بلدیاتی الیکشن

خضدار : میونسپل کارپوریشن وارڈ 4 الیکشن

خضدار : پیپلزپارٹی کے امیدوار احمدجان حسنی کامیاب

خضدار: پیپلزپارٹی کے امیدوار نے 214 ووٹ حاصل کیئے

خضدار : نیشنل پارٹی کے امیدوار دوسرے نمبر پر رہے ۔
خضدار :نیشنل پارٹی کے امیدوار نے 88 ووٹ حاصل کیئے