* *سوراب ضمنی الیکشن گریڈ اسٹیشن ایم سی سوراب وارڈ نمبر 15 سے آزاد امیدوار شیخ محمد یٰسین سمالانی کامیاب ۔*
* *سوراب ضمنی الیکشن گریڈ اسٹیشن ایم سی سوراب وارڈ نمبر 15 سے آزاد امیدوار شیخ محمد یٰسین سمالانی کامیاب ۔*
*سوراب تفصیلات کے مطابق سوراب ضمنی الیکشن گریڈ اسٹیشن ایم سی سوراب وارڈ نمبر 15 کے پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے پاکستان پیپلزپارٹی کے حمایت یافتہ امیدوار شیخ محمد یٰسین سمالانی،151 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ جمعیت علماء اسلام سے محمد رفیق مینگل 69 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہے واضع رہے پہلے اس ایم سی کے وارڈ سے جمعیت نے کامیابی حاصل کی تھی ۔*