*سپریم کورٹ میں لڑائی؛* *شیر افضل مروت کے خلاف کیس کا محفوظ فیصلہ جاری،*
*سپریم کورٹ میں لڑائی؛*
*شیر افضل مروت کے خلاف کیس کا محفوظ فیصلہ جاری،*
*ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے خلاف سپریم کورٹ میں لڑائی جھگڑے کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے شیر افضل مروت کی بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔*
*عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت ،فتح اللہ برکی کو مقدمے سے بری کردیا۔*