November 16, 2026

شرم آنی چاہیے سندھ حکومت کو جو 4کروڑ25لاکھ کے صرف بسکٹ کھا کر ڈکار بھی نہیں لیتے راتوں رات تمام اسمبلی میمبرز کی تنخواہوں اور مراعات میں لاکھوں کا اصافے کہ بل بھی منظور کروا لیتے ہیں

20250125_152053

شرم آنی چاہیے سندھ حکومت کو جو 4کروڑ25لاکھ کے صرف بسکٹ کھا کر ڈکار بھی نہیں لیتے راتوں رات تمام اسمبلی میمبرز کی تنخواہوں اور مراعات میں لاکھوں کا اصافے کہ بل بھی منظور کروا لیتے ہیں
مگر چھوٹی سطح کے سرکاری ملازمت کرنے والوں کی تنخواہیں خزانے پر بوجھ نظر آتی ہیں بلا وجہ کے ٹیکسوں کی وصولی کے باوجود ان کے پیٹ نہیں بھرتا انکم ٹیکس بھرنے والوں پر پروفیشنل ٹیکس بھی لگایا اور اب سال 2025 کے بعد ریٹائرمنٹ ہونے والے ملازمین کی پنشن میں %30 کمی کا نوٹیفکیشن کھلا قتلِ عام ہے
ایسے کالے قانون کو ہم نہیں مانتے سندھ پیرا میڈیکل اسٹاف ویلفیئر ایسوسی ایشن یونٹ شاہ بھٹائی ھسپتال کے تمام زمیداران اور ممبران اس حکومتی فیصلے کو مکمل طور پر رد کرتے ہیں