November 16, 2026

ٹوبہ ٹیک سنگھ: افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے پروگرام دھی رانی کے تحت 29 جوڑوں کی خوشیوں بھری نئی زندگی کا آغاز

IMG-20250125-WA0287

ٹوبہ ٹیک سنگھ: افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے پروگرام دھی رانی کے تحت 29 جوڑوں کی خوشیوں بھری نئی زندگی کا آغاز

اجتماعی شادیوں کی تقریب میں صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال سہیل شوکت بٹ کی خصوصی شرکت

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں دھی رانی پروگرام کے تحت شاندار تقریب کا انعقاد شہر کی سب سے بڑی نجی مارکی میں ہوا

اجتماعی شادیوں کی تقریب میں ایم این اے چوہدری جنید انوار، ایم پی اے چوہدری امجد علی جاوید، کرنل ریٹائرڈ، مسلم لیگ کے ضلعی رہنما، سیکرٹری سوشل ویلفیئر و بیت المال پنجاب جاوید اختر محمود، ڈائیریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال سکندر ذیشان، کمشنر فصیل آباد مریم خان، ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو، ڈی پی او عبادت نثار اور تمام محکموں کے سربراہان نے شرکت کی۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ: دھی رانی پروگرام کے تحت 29 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب میں 5 مسیحی جوڑے بھی شامل تھے۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ: سہیل شوکت بٹ نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر جوڑوں کو تحائف اور ایک لاکھ روپے سلامی دی۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ:شادی کے تمام اخراجات حکومت پنجاب نے برداشت کیے

ٹوبہ ٹیک سنگھ:اجتماعی شادی کے تمام جوڑوں کو ڈبل بیڈ ، میٹرس، شیشہ، ڈنر سیٹ، کھانا پکانے کا سامان، پنکھا اور دیگر سامان کے تحائف بھی دئیے گئے

ٹوبہ ٹیک سنگھ:اجتماعی شادیوں کی تقریب میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کی گئی

ٹوبہ ٹیک سنگھ:دھی رانی پروگرام سے خاندانوں کا مالی بوجھ حکومت پنچاب نے اٹھایا ہے۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ:عوام کا اجتماعی شادیوں کے اقدام پر وزیر اعلیٰ پنجاب کو خراج تحسین

ٹوبہ ٹیک سنگھ:آج کا دن خوشی کا دن ہے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے پروگرام دھی رانی کا آغاز کر رہے ہیں۔ سہیل شوکت بٹ

ٹوبہ ٹیک سنگھ:صوبائی وزیر نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے مبارکباد دی

ٹوبہ ٹیک سنگھ:وزیر اعلیٰ پنجاب پنجاب کی بیٹیوں کیلئے شفیق ماں کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال

ٹوبہ ٹیک سنگھ:ویلفیئر ریاست کی بنیاد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف رکھ رہی ہیں۔ سہیل شوکت بٹ

ٹوبہ ٹیک سنگھ:وزیر اعلیٰ کا مریم نواز پنجاب کی ہر بیٹی کی فلاح و بہبود کیلئے آپ کے ساتھ کھڑی ہے ۔ سہیل شوکت بٹ

ٹوبہ ٹیک سنگھ:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کی فلاح و بہبود اور ترقی تعمیر کیلئے جو بھی اقدامات کیے وہ تمام قابل تعریف ہیں۔ ایم این اے

آج کا پروگرام اس بات کا ثبوت ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب پنجاب کی ماں، بیٹی اور بہن ہونے کا حق ادا کر رہی ہیں۔ جنید انوار

صوبائی وزیر پنجاب نے خود وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے الاکھ روپے سلامی دی