*خضدار اور سوراب لیویز فورس کا مشترکہ آپریشن ایرانی تیل سے لوڈ متعدد گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ*
*خضدار اور سوراب لیویز فورس کا مشترکہ آپریشن ایرانی تیل سے لوڈ متعدد گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ*
تفصیلات کے مطابق جڑواں اضلاع کے لیویز فورس کی جانب سے مشترکہ کریک ڈاون ایرانی تیل بردار گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ
ایرانی تیل بردار گاڑی مالکان کا احتجاجا قومی شاہراہ خضدار اور سوراب کے درمیان سے بلاک قومی شاہراہ ہرقسم کی ٹریفک کے لئے بند ۔
گاڑی مالکان کا موقف ہےہمارے پکڑے گئے گاڑیوں کی واپسی تک احتجاج جاری رہے گا