سکھر بیورو چیف ۔ سید نصیر حسین زیدی خالد مسعود سندھو صدر، پاکستان مرکزی مسلم لیگ حقوق سندھ مارچ سے خطاب عوام کے حقوق کے لیے نکلنے پر سندھ کی قیادت کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
سکھر بیورو چیف ۔
سید نصیر حسین زیدی
خالد مسعود سندھو
صدر، پاکستان مرکزی مسلم لیگ
حقوق سندھ مارچ سے خطاب
عوام کے حقوق کے لیے نکلنے پر سندھ کی قیادت کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
ہم ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود ترقی میں پیچھے ہیں
عوام کے حقوق غصب کرنے کی وجہ سے ملک کے حالات ابتر ہیں۔
بلدیاتی اور صوبائی حکومتیں موجود ہونے کے باوجود سندھ میں مسائل کے انبار ہیں۔
حکومت کا خزانہ حکمران جماعت نے خالی کیا ہے۔
ان حالات کے باوجود پارلیمانی جماعتیں عوام کے حقوق کی بات نہیں کر رہی ہیں۔
پاکستان مرکزی مسلم لیگ ہر طرح کے حالات میں عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔