November 16, 2026

سپریم کورٹ* پاکستان تحریک انصاف نے چھبیسویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی

20250125_152053

*سپریم کورٹ*

پاکستان تحریک انصاف نے چھبیسویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی
پی ٹی آئی نے چھبیسویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی استدعا کر دی
آئینی ترمیم پر فیصلے تک قائم جوڈیشل کمشین کو ججز تعیناتی سے روکنے کی بھی استدعا
چھبیسویں ترمیم کے تحت ہونے والے تمام اقدامات کالعدم قرار دیے جائیں، استدعا
پارلیمنٹ آئین کے بنیادی خدوخال کو تبدیل نہیں کر سکتی، درخواست

عدلیہ کی آزادی آئین کا بنیادی جزو ہے، درخواست
عدلیہ کی آزادی کے خلاف کوئی ترمیم نہیں کی جا سکتی، درخواست
آئینی ترمیم اختیارات کی تقسیم کے آئینی اصول کے خلاف ہے، درخواست

تحریک انصاف نے درخواست سمیر کھوسہ ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی