November 16, 2026

بہاولنگر: تھانہ مدرسہ پولیس کی کاروائی ، قتل کا ملزم گرفتار

20250125_141840

بہاولنگر: تھانہ مدرسہ پولیس کی کاروائی ، قتل کا ملزم گرفتار

بہاولنگر: سگی تائی کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا ملزم گرفتار ، ترجمان پولیس

بہاولنگر: ملزم سے آلہ قتل پسٹل 30 بور بھی برآمد ، ترجمان پولیس

بہاولنگر: تھانہ مدرسہ پولیس نے جدید طرز تفتیش کی مدد سے ملزم کو گرفتار کیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کی حفاظت پولیس کی اولین ترجیح ہے ، ڈی پی او

ترجمان پولیس بہاولنگر