اوکاڑہ،،، جاوید راہی سے اوکاڑہ۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر احسن ممتاز عوامی ریلیف کے لیے متحرک
اوکاڑہ،،، جاوید راہی سے
اوکاڑہ۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر احسن ممتاز عوامی ریلیف کے لیے متحرک
انہوں نے تجاوزات کے خاتمہ کے بعد اکبر روڈ اور سبزی منڈی روڈ کی توسیع کے کاموں کا جائزہ لیا
عوامی سہولت کے پیش نظر اکبر روڈ اور سبزی منڈی روڈ کی توسیع کے لیے تسلسل سے کام جاری رکھنے کی ہدایات
آمد و رفت کے لیے اہم ترین اکبر روڈ اور سبزی منڈی روڈ سے تجاوزات کا مکمل خاتمہ کرکے توسیع کا کام جاری ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر احسن ممتاز
دونوں روڈز کی توسیع سے عوام کے لیے ٹریفک کی روانی میں سہولت میسر آئے گی۔ اسسٹنٹ کمشنر
عوامی ریلیف کے لیے ضلعی انتظامیہ ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی۔اسسٹنٹ کمشنر احسن ممتاز