*لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا کو عہدے سے ہٹانے کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر*
*لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا کو عہدے سے ہٹانے کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر*
*ریفرنس اسسٹنٹ اٹارنی جنرل شیراز زکا کی جانب سے دائر کیا گیا*
*نجی کمپنی بنام وزارت پٹرولیم کا کیس گزشتہ 7 سال سے جسٹس شمس محمود مرزا کی عدالت میں زیر سماعت ہے، ریفرنس*
*ہر سماعت پر جسٹس شمس محمود مرزا درخواست گزار کو جاری کردہ حکم امتنائی میں توسیع کر دیتے ہیں، ریفرنس*
*گزشتہ ڈیڑھ سال میں مذکورہ کیس تین مرتبہ سماعت کے لیے مقرر ہوا، ریفرنس*
*مذکورہ کیس کے لیے وفاق اور ایف ائی اے کی جانب سے بطور اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوا، ریفرنس*
*جسٹس شمس محمود مرزا گزشتہ سات سال سے درخواست گزار کو جان بوجھ کر نواز رہے ہیں، ریفرنس*
*مذکورہ کیس 40.1 کروڑ روپے کی پیٹرولیم لیوی سے متعلق ہے، ریفرنس*
*ایف ائی اے میں جاری انکوائری کے مطابق، حکومت پاکستان کو 40.1 کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے، ریفرنس*
*بدقسمتی سے جسٹس شمس محمود مرزا کیے حکم امتنائی کے باعث ایف ائی اے میں جاری انکوائری رک گئی، ریفرنس*
*جسٹس شمس محمود مرزا کو نااہلیت ظاہر کرنے، بددیانتی کے باعث کیس کا فیصلہ نہ کرنے پر ذمہ ٹہرایا جائے، ریفرنس*
*گزشتہ سماعت پر جسٹس شمس محمود مرزا نے پہلے درخواست کو ” محفوظ فیصلے” کے لیے پاس رکھا بعد ازاں ملتوی کر دیا، ریفرنس*
*جسٹس شمس محمود مرزا نے کیس فائل کو 20 روز تک اپنے پاس رکھا اور بعد ازاں پھر سے ملتوی کر دیا، ریفرنس*
*26 ویں ترمیم کے بعد ایک جج کو نااہلیت دکھانے پر نکال باہر کیا جا سکتا ہے، ریفرنس*
*اب وقت ہے کہ جسٹس شمس محمود مرزا جیسے نااہل اور بددیانت جج سے جان چھڑوا لی جائے، ریفرنس*
*اکثر دیکھا گیا ہے کہ جسٹس شمس محمود مرزا صبح نو بجے سے محض دس بجے تک کیسز سنتے ہیں، ریفرنس*
*آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت جسٹس شمس محمود مرزا کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست دائر کی جاتی ہے، ریفرنس*
*ہم سب خدا بزرگ و برتر کے سامنے جواب دے ہیں، ریفرنس*