November 16, 2026

میلسی میں دو افراد قتل ایک خاتون زخمی ۔ پولیس مصروفِ تفتیش۔

IMG-20250124-WA0210

میلسی میں دو افراد قتل ایک خاتون زخمی ۔
پولیس مصروفِ تفتیش۔

میلسی (محمدمختارسولگی) تفصیل کے مطابق میلسی کے نواحی علاقہ تھانہ میراں پور کی حدود میں دو پارٹیوں میں تنازعہ کے باعث ہونیوالی فائیرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ ایک عورت زخمی ہوگئ۔ پولیس تھانہ میرانپور نے قاتلوں کو گرفتار کرکے مزید کاروائ شروع کردی۔ جبکہ چکنمبر 88ڈبلیو بی حدود تھانہ گڑھاموڑ میں طاہر ملک نامی شخص جو جانوروں کا بیوپاری تھا گھر میں سویا ہوا تھا ،نا معلوم افراد کے ہاتھوں قتل ہوگیا۔ پولیس تھانہ گڑھاموڑ نے مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کردی۔