*الیکشن ٹربیونل سابق وزیر اور مسلم لیگ نون کے رہنما رانا مشہود کی انتخابی عذرداری پر سماعت*
*الیکشن ٹربیونل سابق وزیر اور مسلم لیگ نون کے رہنما رانا مشہود کی انتخابی عذرداری پر سماعت*
الیکشن ٹریبونل نے رکن پنجاب اسمبلی مصباح واجد کے وکیل کی التواء پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی
جسٹس سلطان تنویر احمد پر مشتمل الیکشن ٹریبونل رانا مشہود احمد کی انتخابی عذرداری پر سماعت کی
رانا مشہود نے لاہور سے پی پی 172 سے مصباح واجد کی کامیابی کے نوٹفکیشن کو چیلنج کیا ہے
مصباح واجد کے وکیل بیماری کی وجہ سے پیش نہیں ہوسکتے ، معاون وکیل
رکن پنجاب اسمبلی مصباح واجد کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دیا جائے، استدعا