November 16, 2026

صوبہ سندھ میں گزشتہ 7 سال سالوں کے دوران جنسی ہراسگی کے 6 ہزار 780 کیسز رپورٹ ہوئے

20250121_201956

صوبہ سندھ میں گزشتہ 7 سال سالوں کے دوران جنسی ہراسگی کے 6 ہزار 780 کیسز رپورٹ ہوئے ،
زیادہ واقعات کم عمر لڑکیوں اور لڑکوں کے ساتھ ہوئے ،
2018 میں 13
2019 میں 422
2020 میں 1 ہزار 841
2021 میں 1 ہزار 669
2022 میں 1 ہزار 52
2023 میں 891
2024 میں 892 واقعات ہوئے،
صنفی لحاظ سے مجموعی طور پر 7 سالوں کے دوران خواتین کی 2 ہزار 500 اور مردوں کی 4 ہزار 280 شکایات موصول ہوئیں۔
سب سے زیادہ 1 ہزار 527 شکایات ضلع جنوبی کراچی اور سب سے کم 27 شکایات سجاول اور ٹنڈوالہیار سے رپورٹ ہوئی ،