*اہم ریمارکس: ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا کہ سابق امریکی صدر جوبائیڈن نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رحم کی درخواست مسترد کر دی، امریکہ نے پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی رہائی کا معاہدہ کرنے سے انکار
*اہم ریمارکس: ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا کہ سابق امریکی صدر جوبائیڈن نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رحم کی درخواست مسترد کر دی، امریکہ نے پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی رہائی کا معاہدہ کرنے سے انکار کر دیا جس پر جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ریمارکس دیے کہ میرے پاس سب سے کم الفاظ یہ ہیں کہ امریکہ ہمیں ہماری اوقات دکھا رہا ہے، اپنے بیٹے کی سزا تو معاف کر دی لیکن ہمارے قیدی کو رہا نہیں کیا*