*اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان کے دلائل* *▪️نذر عباس نے تو اپنے جواب میں کہا مجھے قربانی کا بکرا بنایا گیا ہے، جسٹس عقیل عباسی
*اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان کے دلائل*
*▪️نذر عباس نے تو اپنے جواب میں کہا مجھے قربانی کا بکرا بنایا گیا ہے، جسٹس عقیل عباسی*
*▪️ہمیں کوئی شوق نہیں ہے توہین عدالت کا، جسٹس عقیل عباسی*
*▪️بتائیں حل کیا ہے، جسٹس عقیل عباسی کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ*
*▪️توہین عدالت کی کارروائی محدود ہوتی ہے، اٹارنی جنرل*
*▪️اگر عدالت سے توہین عدالت کی کارروائی سے باہر نکلنا ہے تو معاملہ چیف جسٹس پاکستان کو بجھوایا جائے، اٹارنی جنرل*
*▪️اگر فل سنے تو اس میں مسئلہ کیا ہے، جسٹس منصور شاہ*
*▪️آپکے پاس اختیار سماعت محدود ہے، اٹارنی جنرل*
*▪️عدالت کو یہ معاملہ کمیٹی کو بھیجنا چاہیے، اٹارنی جنرل*
*▪️اگر عدالت آرٹیکل 184 یا اپیل سن رہی ہوتی تو الگ بات تھی، اٹارنی جنرل*
*▪️چیف جسٹس پاکستان صاحب کی مرضی ہے فل کورٹ بنائیں یا نہ بنائیں، جسٹس منصور علی شاہ*